the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد22ستمبر(یواین آئی)مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی مخالف عوام پالیسیوں کی تلنگانہ کی مختلف اپوزیشن جماعتوں نے شدید مذمت کی۔
ریاست کی اصل اپوزیشن جماعتوں نے کانگریس کی قیادت میں شہرحیدرآبادکے اندراپارک پراس مسئلہ پر



مہادھرنادیا۔
ان جماعتوں نے متحدہ طورپر مرکزکے زرعی قوانین،پٹرول، ڈیزل اور گھریلوپکوان گیس سلنڈرس کی قیمتوں اورضروری اشیا کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کو واپس لینے کا پُرزور مطالبہ کیا اور،طمانیت روزگار اسکیم کے کام کے دنوں میں اضافہ پر زوردیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.