: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سمستی پور، 8 جولائی (یواین آئی) سمستی پور کی لوک جن شکتی پارٹی (رام بلاس) کی نو منتخب ایم پی شامبھوی چودھری نے الزام لگایا ہے کہ بہار میں راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) سمیت اپوزیشن پارٹیاں لوک سبھا انتخابات میں شکست کے بعد عوام کو گمراہ کرنے میں مصروف ہیں سمستی پور
میں کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرس (سی اے آئی ٹی) کی طرف سے پیر کو منعقدہ ٹریڈرز ڈائیلاگ -کم-اعزازی تقریب کے موقع پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے رکن پارلیمنٹ شامبھوی چودھری نے کہا کہ قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) مکمل طور پر وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں اٹوٹ اور مضبوط ہے۔