the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 20 ڈسمبر (ذرائع) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے چہارشنبہ کو کہا کہ اپوزیشن کے تقریباً 150 ممبران پارلیمنٹ کو پارلیمنٹ سے باہر کردیا گیا، لیکن ترنمول کانگریس کے ممبر پارلیمنٹ کلیان بنرجی کے ذریعہ نائب صدر جگدیپ دھنکھر کی نقل کرنے سے متعلق اس تنازعہ پر کوئی بحث نہیں ہو رہی ہے۔
راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھر نے پارلیمنٹ کے احاطے میں ترنمول کانگریس کے رکن



پارلیمنٹ کے ذریعہ ان کی نقل اتارے جانے پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے ایوان بالا میں کہا کہ پارلیمنٹ کے احاطے میں ان کی نقل کرکے کسان برادری اور ان کی ذات (جاٹ) کی توہین کی گئی ہے۔
راہل گاندھی نے نامہ نگاروں سے کہا، "توہین کس نے کی، وہاں ایم پی بیٹھے تھے، میں نے انکا ویڈیو بنا لیا۔ میرا ویڈیو میرے فون میں ہی ہے، میڈیا دیکھا رہا ہے، میڈیا کہے رہا ہے، مودی جی کہے رہے ہیں، کسی اور نے کچھ نہیں کہا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.