the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 29 ستمبر (یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے اپوزیشن پارٹیوں بالخصوص کانگریس کو ہدف تنقید بناتے ہوئے منگل کو کہا کہ یہ لوگ کسانوں، نوجوانوں اور بہادر جوانوں کے ساتھ نہیں ہیں۔ یہ صرف برائے مخالفت ’مظاہرہ‘ کرنے کی وجہ سے غیر متعلق ہوتے جارہے ہیں۔
مسٹر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ سے ’نمامی گنگے مشن‘ کے تحت ہری دوار، رشی کیش اور بدری ناتھ میں چھ بڑے منصوبوں کا



افتتاح کرنے کے بعد کہا کہ آج یہ لوگ فصلوں کی کم از کم سپورٹ قیمت (ایم ایس پی) پر بھی مغالطہ پھیلارہے ہیں۔ ملک میں ایم ایس پی بھی رہے گا اور کسان کو ملک میں کہیں بھی فصل بیچنے کی آزادی ہوگی۔ لیکن یہ آزادی کچھ لوگ برداشت نہیں کرپارہے ہیں۔
برسوں تک ایم ایس پی کے نفاذ کرنے کی بات کی جاتی رہی لیکن اسے نفاذ نہیں کیا گیا۔ ان کی حکومت نے سوامی ناتھن کمیشن کے مطابق ہی ایم ایس پی کا نفاذ کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.