the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی ، 25 جنوری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو کہا کہ قومی ووٹرز ڈے ملک کے جمہوری تانے بانے کو مضبوط بنانے میں الیکشن کمیشن کی قابل ذکر تعاون و خدمات کی تعریف کرنے کا ایک موقع ہے مسٹر مودی نے ٹوئٹ کیا ’’قومی ووٹرز ڈے الیکشن کمیشن کی جانب سے ہمارے جمہوری تانے بانے کو مضبوط بنانے اور آسانی سے انتخابات کرانے کے لئے الیکشن کمیشن کی قابل ذکر تعاون کی تعریف کئے جانے کا موقع ہے، خاص طور پر



نوجوانوں میں ووٹر لسٹ میں اندراج کو یقینی بنانے کی ضرورت کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کا بھی دن ہے‘‘۔
قابل غور ہے کہ قومی ووٹرز ڈے ہر سال 25 جنوری کو منایا جاتا ہے۔ نیشنل ووٹرز ڈے کا آغازسابق صدر پرتیبھا دیوی سنگھ پاٹل نے 25 جنوری 2011 کو 1950 سے قائم الیکشن کمیشن کے 61 ویں تاسیس کے موقع پر کیا تھا۔ ملک میں ووٹنگ کے حوالے سے کم ہوتے رجحان کے پیش نظرعوام میں آگاہی پھیلانے کے مقصد سے قومی ووٹرز ڈے کااعلان کیا گیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.