: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
روہتاس6مارچ(یو این آئی)کئی دہائیوں سے چائلڈ لیبر، بچوں کی اسمگلنگ اور بچوں کے جنسی استحصال کے خلاف لڑنے والی ملک کی سرکردہ حقوق اطفال کی تنظیم ایسوسی ایشن فار والنٹری
ایکشن (اے وی اے) کی اطلاع اور اس کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے بہار کے روہتاس ضلع کی پولیس نے آرکسٹرا پارٹیوں پر چھاپہ مار کر بڑی کارروائی کرتے ہوئے 42 لڑکیوں اور 3 لڑکوں سمیت 45 بچوں کو آزاد کرایا۔