the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی، 02 مارچ (یو این آئی) آپریشن گنگا کے ایک حصے کے طور پر، گذشتہ 24 گھنٹوں میں یوکرین سے چھ پروازوں میں 1377 ہندوستانی اپنے گھروں کو روانہ ہوئے ہیں، جس میں پولینڈ کی پہلی پرواز بھی شامل ہے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے بدھ کو ایک ٹویٹ میں یہ اطلاع کیا ،’گذشتہ 24 گھنٹوں میں اب چھ پروازیں ہندوستان کے لیے روانہ ہوئی ہیں اس میں پولینڈ سے پہلی پروازیں بھی شامل



ہیں۔ مزید 1377 ہندوستانی شہریوں کو یوکرین سے واپس لایا گیا‘ سکریٹری خارجہ ہرش وردھن شرنگلا نے منگل کی شام کہا کہ اگلے تین دنوں میں ہندوستانی شہریوں کو لانے کے لیے 26 پروازیں طے کی گئی ہیں اور پولینڈ اور سلوواک ریپبلک کے ہوائی اڈے بھی استعمال کیے جا رہے ہیں۔ ہندوستانی فضائیہ کا ایک C-17 گلوب ماسٹر بھی ہندوستانی شہریوں کو واپس لانے کے لیے رومانیہ روانہ ہونے والا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.