نئی دہلی، 19 مارچ (یو این آئی) ہندوستانی کوسٹ گارڈ نے ہفتہ کو ایرانی ساحل کے قریب پھنسے ہندوستانی مال بردار جہاز ایم ایس وی دیوی کرپا کو بچانے کے لئے آپریشن شروع
کیا۔
اس جہاز پر 12 ہندوستانی سوار ہیں۔
ہندستانی کوسٹ گارڈ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ آپریشن ممبئی میں میری ٹائم ریسکیو کوآرڈینیشن سینٹر اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ مل کر کر رہا ہے۔