حیدرآباد29جنوری(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر صحت ہریش راو نے واضح کیا ہے کہ عوام کے تعاون پر ہی تلنگانہ کورونا کی تیسری لہرسے ابھرپائے گی۔
انہوں نے
نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں کورونا معاملات میں قدرے کمی درج کی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعلی کے چندرشیکھرراو صحت کے شعبہ پر خصوصی توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں۔