رتلام ، 13 مئی (ایجنسی) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نےآج وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ پانچ سال میں ملک میں صرف پرچار ہوا، کام
نہیں۔
محترمہ واڈرا نے آج مدھیہ پردیش کے رتلام پارلیمانی حلقے سے پارٹی کے امیدوار کانتی لال بھوریا کی حمایت میں یہاں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے، یہ بات کہی ۔
اس دوران وزیر اعلی کمل ناتھ بھی موجود تھے۔