ابو ظہبی ، نئی دہلی 6 دسمبر (یو این آئی) بچوں کا آن لائن جنسی د نہیں کیا استحصال ایک ایسا جرم ہے ۔ جسے قومی حدود سے محدود رد جا سکتا اور اس لیے اس کارد عمل بھی سرحدوں سے ماور یہونا چاہیے ہمارے پاس اعلان کردہ جنسی مجرموں کا ایک بین الا قوامی ڈاٹا ہیں اور ایک رسپانس سسٹم ہونا چاہیے جو تمام ممالک پر لاگو ہو اور جہاں ڈیٹا
اور معلومات سب کے ساتھ شیئر کی جائے یہ مجرم اپنے طریقوں اور ارادوں میں پوری طرح متحد ہیں اور جب منظم جرائم پیشہ افراد منظم طریقے سے جرائم
کو انجام دیتے ہیں تو ہمارارد عمل منتشر اور الگ الگ نہیں ہونا چاہئے ان خیالات کا اظہار جسٹ رائٹس فار چلڈرن کے بانی بھوون ریبھونے ابو ظہبی میں وی پروٹیکٹ عالمی کانفرنس 2024 سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔