حیدرآباد13جون(یواین آئی) تلنگانہ کے وزیر بلدی نظم ونسق کے تارک راما راو نے ہر شہری مقامی ادارہ میں ایک ٹری پارک کی کی تعمیر کا منصوبہ۔
ساتھ ہی انہوں نے ریاست بھر کے تقریبا90شہری ادارہ جات مقامی میں اربن فاریسٹ بلاکس کی
تعمیر کی بھی ہدایت دی۔
مسٹر راو نے ریاست میں 20جون سے شروع ہونے والے سرسبزی وشادابی کے پروگرام ہریتاہارم کے چھٹویں مرحلہ کی تیاریوں کا جائزہ منتخب نمائندوں،بلدی کونسلرس اور ایڈیشنل ضلع کلکٹرس کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ لیا۔