: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
لکھنو : 17 دسمبر (یو این آئی ) سماج وادی پارٹی (ایس پی) صدرا کھلیش یادو نے کہا کہ ون نیشن۔ ون الیکشن کا فیصلہ سچی جمہوریت کے لئے مہلک ثابت ہو گا اور یہ ملک
کے وفاقی ڈھانچے پر بھی کاری ضرب لگائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس سے علاقائی مسائل کی اہمیت ختم ہو جائے گی اور عوام ان بڑے دکھاوٹی مسائل کے مایا جال میں پھنس کر رہ جائیں گے۔