the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 23 اگست (یو این آئی) دہلی کی وزیر خزانہ آتشی نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت کے ساتھ لڑائی کے بعد دہلی کے ایک لاکھ بزرگوں کو ان کی پنشن ملی جو پانچ ماہ سے التوا میں تھی محترمہ آتشی نے جمعہ کو کہا کہ دہلی حکومت نے



کل 90 ہزار بزرگوں کے کھاتوں میں پانچ ماہ کی پنشن بھیجی ہے اور باقی 10 ہزار پنشن آج جاری کر دی جائیں گی  انہوں نے کہا کہ اگر دہلی کے بزرگ کا بیٹا اروند کیجریوال جیل میں ہے تب بھی وہ بزرگوں کے حقوق کے لیے لڑنا نہیں چھوڑیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.