کلکتہ 30 مئی (یو این آئی) وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ریاست بھر میں 1لاکھ 25 ہزار نئی بھرتیوں کا اعلان کیا ہے۔ پنچایتی انتخابات سے قبل حکومت کی جانب سے حکومت کی جانب
سے اس اعلان کو ایک بڑا قدم سمجھا جارہا ہے۔
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ اس میں اسکول اساتذہ، اسکول میں غیر تدریسی عملہ ، گروپ ڈی اور مختلف دفاتر میں بھرتیاں کی جائیں گی۔