: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی ،9 اکتوبر(یواین آئی) ممتاز شاعر، نقاد،محقق، خاکہ نگار، بچوں کے ادیب،انٹرویو نگار، ادبی صحافی اور آزاد غزل کے موجد مظہر امام (سابق ڈائریکٹر، دور درشن سری نگر) کی خدمات کے اعتراف میں ایک تقریب بنام ”مظہر امام یادگاری سلسلہ23“ غالب انسٹی ٹیوٹ (ایوانِ غالب، ماتا
سندر ی لین، نئی دہلی) میں گزشتہ دنوں منعقد کی گئی مسٹر مظہر امام کے فرزند شہیر امام (بزنس ایڈوائزر،سشلز کمرشیل بینک،سشلز، مشرقی ا فریقہ) نے بحیثیت کنوینر سیمینار کا آغاز زیر صدارت پروفیسر قاضی جمال حسین (علی گڑھ) اور زیر نظامت ڈاکٹر شفیع ایوب کیاجس کے مہمانِ خصوصی پروفیسر کوثر مظہری تھے۔