: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اجمیر، 19 جون (یو این آئی) نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا (این ایس یو آئی) کی اجمیر یونٹ نے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کے یوم پیدائش پر آج یہاں "رن فار لنگس میراتھن" کا انعقاد کیا تنظیم کے اجمیر ضلع صدر
عبدالفرحان خان کی قیادت میں سینکڑوں نوجوانوں اور این ایس یو آئی کارکنوں نے بھگونت یونیورسٹی کے داخلی دروازے سے چاچیواس میں لوہاگل تک میراتھن کا انعقاد کیا "محبت کی دکان" لگاکر علاقائی کچی آبادیوں کے بچوں میں کتابیں تقسیم کی گئیں۔