the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدر آباد 8 جولائی (یو این آئی) تلنگانہ بی جے پی کے سابق سربراہ ورکن پارلیمنٹ بنڈی سنجے نے شکایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم مودی کے دورہ تلنگانہ کے موقع پر وزیر اعلی تلنگانہ کو
بخار آجاتا ہے۔ ضلع اور نگل میں وزیر اعظم کی جانب سے مختلف ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کے بعد بی جے پی کی جانب سے منعقدہ



جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بی جے پی تلنگانہ کے صدر کی باگ ڈور ان کے ہاتھ میں قبل ازیں دینے پر بی جے پی کے قومی صدر نڈا سے اظہار تشکر کیا اور کہا کہ انہوں نے اپنی معیاد مکمل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مودی تلنگانہ میں ہزاروں کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز کرنے آئے ہیں اور ان پراجکٹس سے سینکڑوں بے روز گاروں کو روزگار فراہم کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.