: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 نومبر (یو این آئی) ہندوستان میں 14 نومبر (قومی یوم اطفال) سے 20 نومبر (عالمی یوم اطفال) تک دنیا بھر میں بچوں کے حقوق کا ہفتہ منایا جاتا ہے یونیسیف
انڈیا جنس، نسل، مذہب، معذوری، جنسی رجحان، یا سماجی و اقتصادی حیثیت سے قطع نظر بچوں کے حقوق اور بہبود کو فروغ دینے کے لیے تقریبات اور مصروفیات کی ایک سیریزچلا رہا ہے۔