: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم اگست (یو این آئی) لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کی پہل پر کانگریس کے چار ارکان کی معطلی کو آج منسوخ کر دیا گیا جب کانگریس نے قواعد و ضوابط پر عمل کرنے اور ایوان میں تختیاں نہ لانے کی یقین دہانی کرائی
کانگریس کے چار ممبران - محترمہ جیتھمانی، مانیکم ٹیگور، ٹی این پرتاپن اور رمایا ہری داس - کو 25 جولائی کو پورے مانسون سیشن کے لیے پلے کارڈ دکھانے اور چبوترے کے گرد جمع ہو کر شور اور ہنگامہ کرنے کے لیے معطل کر دیا گیا تھا۔