: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 23 ستمبر (یو این آئی) کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے کو ڈاکٹر نے آرام کا مشورہ دیا ہے، اس لیے وہ آج ہریانہ میں ہونے والی دو ریلیوں سے خطاب نہیں کریں گے کانگریس صدر کے دفتر کے ذرائع کے مطابق مسٹر کھڑگے پیر کو ہریانہ میں دو انتخابی
ریلیوں سے خطاب کرنے والے تھے لیکن صحت کے معمولی مسائل کی وجہ سے انہیں ریلی میں نہ جانے اور آرام کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے ذرائع نے بتایا کہ مسٹر کھڑگے کی غیر موجودگی میں ہریانہ کی دونوں انتخابی ریلیوں کو ریاستی سطح کے کانگریسی لیڈران خطاب کریں گے۔