the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 14اگست (یو این آئی) مختلف مہمات میں بہادری اور شجاعت کا مظاہرہ کرنے والے فوج کے جوانوں کو یوم آزادی پر شوریہ چکر سے اور 116کو بہادری کے لئے آرمی میڈل سے نوازا جائے گا۔
وزارت دفاع کے مطابق یوم آزادی پر کل ملاکر 154فوجیوں کو تمغوں کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔
ان میں چھ فوجیوں کو شوریہ چکر، چار کو بارکے ساتھ بہادری کے لئے آرمی میڈل، 116کو بہادری کے لئے آرمی میڈل اور 28کو قابل ذکر خدمات کے لئے انعام سے نوازا جائے گا۔
مدراس ریجی منٹ کی 18ویں بٹالین کے کیپٹن آشوتوش



کمار کو جموں۔کشمیر میں کنٹرول لائن پر مادروطن کی حفاظت کرتے ہوئے جان قربان کرنے کے لئے بعد از مرگ شوریہ چکر سے نوازا جائے گا۔ اس کے علاوہ جموں۔کشمیر میں ہی دہشت گردوں سے لوہا لینے والے راشٹریہ رائفلس کی 44ویں بٹالین کے میجر ارون کمار پانڈے، راشٹریہ رائفلس کی 55ویں بٹالین کے میجر روی کمار چودھری، راشٹریہ رائفلس کی 16ویں بٹالین کے کیپٹن وکاس کھتری، راشٹریہ رائفلس کی 9ویں بٹالین کے رائفل مین مکیش کمار اور راشٹریہ رائفلس کی 34ویں بٹالین کے سپاہی نیرج اہلاوت کو بھی شوریہ چکر سے نوازا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.