نئی دہلی،1ستمبر(ایجنسی) نائب صدرجمہوریہ وینکیانائیڈونے عیدالاضحی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے اپنے پیغام میں انھوں نے کہا کہ عیدالاضحی ٰ کا تہوار جذبہ ایثار کی علامت ہے اور انسانی زندگیوں میں سچائی اورایثارکی قدروں کی اہمیت کو اجاگرکرتاہے۔
style="font-family: " jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">نائب صدرجمہوریہ کے پیغام کا متن درج ذیل ہے : 'میں ملک کے عوام کوعید الاضحی ٰکے مبارک موقع پر اپنی جانب سے دلی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتاہوں '۔
عیدالاضحیٰ جذبہ ایثار اور زندگیوں کے لئے ایثارکی علامت ہے۔