: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر15 اکتوبر(یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ بدھ کے روز جموں وکشمیر یوٹی کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لیں گے معلوم ہوا ہے کہ حلف برداری کی تقریب میں
انڈیا الائنس کے لیڈران کو مدعو کیا گیا ہے انڈیا الائنس کے لیڈران کی سری نگر آمد کے پیش نظرجھیل ڈل کے کنارے پر واقع ’ایس کے آئی سی سی‘کے اردگرد علاقوں میں سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں۔