: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں،03 مارچ(یو این آئی)پی ڈی پی کے سینئر لیڈر اور ممبر اسمبلی وحیدالرحمن پرہ نے لیفٹیننٹ گورنر کے خطبے کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہاکہ اس میں دفعہ 370، قیدیوں کی رہائی جیسے اہم مسائل پر بات ہی نہیں
ہوئی انہوں نے کہاکہ اگر موجودہ حکومت نے طے کیا ہے کہ وہ ایل جی انتظامیہ کی طرز پر ہی سرکار چلائے گی تو یہ لوگوں کے منڈیٹ کے ساتھ بہت بڑی نا انصافی ہے ان باتوں کا اظہار موصوف نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔