: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 24 فروری (یو این آئی) وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے شروع کی گئی موٹاپے کے خلاف مہم میں شامل کئے جانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا کہ موٹاپا طرز زندگی سے
متعلق متعدد صحت کے مسائل کا سبب بنتا ہے بتادیں کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو دس ممتاز شخصیات کو موٹاپے کے خلاف قومی تحریک میں شامل ہونے اور صحت مند کھانے کے استعمال کے بارے میں بیداری کو فروغ دینے کے لیے مدعو کیا۔