: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں، 11 مارچ (یو این آئی) وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے منگل کے روز عارضی ملازموں کے مسائل حل کرنے کے لئے ایک روڈ میپ بنانے کے خاطر چیف سیکریٹری کی قیادت والی ایک پانچ
رکنی کمیٹی کا اعلان کیا انہوں نے کہا کہ اس کو کمیٹی ایک روڈ میپ تیار کرنے کے لئے 6 مہینوں کا وقت دیا جائے گا وزیر اعلیٰ نے یہ اعلان منگل کو قانون سازاسمبلی میں اپنے بجٹ تقریر کے دوران کیا۔