: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میکسیکو سٹی / نئی دہلی، 2 ستمبر (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلانے آج میکسیکو کی چاپنگو یونیورسٹی میں آزادی پسند ڈاکٹر پانڈورنگ کھانکھوجےکے مجسمے کی نقاب کشائی کی و ہ میکسیکو میں ہندوستانی پارلیمانی
وفد کی قیادت کررہے ہیں اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے مسٹر برلا نے کہا کہ ڈاکٹر پانڈورنگ کھانکھوجے ایک ممتاز ہندوستانی انقلابی، عالم، زرعی سائنسدان اور سیاست دان تھے، جو غدر پارٹی کے بانیوں میں سے ایک تھے۔