the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی ، 10 فروری (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو تین زرعی قوانین کو 'سب کےمفاد میں ، سب کی خوشی میں' کی بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ پرانی سوچ سے کسانوں اور کاشتکاری کا کوئی بھلا نہیں ہوگا اور ناکامی کے خوف سے تبدیلی کو روکا نہیں جاسکتا ہے۔
مسٹر مودی نے یہاں لوک سبھا میں صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر 14 گھنٹوں سے زیادہ عرصہ سے چلے بحث کا جواب دیتے ہوئے زرعی اصلاحات کے قوانین کا زبردست طریقے سے دفاع کیا۔
اپوزیشن کے زبردست خلل ڈالنے کی کوشش اور مخالفت کے دوران



وزیراعظم نے اپوزیشن پر بھی تیکھے حملے کئے اور کہا کہ ’’حکومت تحریک چلارہے سبھی کسان بھائیوں کی عزت کرتی ہے اور ہمیشہ کرے گے۔ حکومت کے سینئر لیڈر مسلسل باعزت طریقے سے بات چیت کررہے ہیں۔
کسانوں کے خدشات کو ختم کرنے کی سنجیدگی سے کوشش کررہے ہیں۔ اگر کوئی کمی ہوگی اور اس سے کسانوں کو نقصان ہورہا ہوگا تو حکومت اسے تبدیل کرنے کے لئے تیار ہے۔
مسٹر مودی نے کہا کہ قوانین کو تبدیل کرنے میں کیا جاتا ہے۔ یہ ملک اس کے شہریوں کا ملک ہے۔ اگر لوگ اس سے اتفاق نہیں کرتے ہیں تو حکومت اسے تبدیل کردے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.