: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 20 ستمبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ اگر ان کی پارٹی گجرات میں حکومت بناتی ہے تو وہاں پرانی پنشن بحال کردی جائے گی کانگریس لیڈر نے کہا کہ ان کی
پارٹی نے چھتیس گڑھ اور راجستھان میں پرانی پنشن بحال کردی ہے اور اب اگر وہ گجرات اسمبلی انتخابات میں اکثریت حاصل کرتے ہیں اور وہاں کانگریس کی حکومت بنتی ہے تو ملازمین کی پرانی پنشن بحال ہوجائے گی-