حیدرآباد 26اپریل (یواین آئی)وقت کے بدلنے کے ساتھ ساتھ روایات اور رواج بھی بدلنے لگے ہیں۔
جو نئی روایات اوررواج کے پاسدار ہیں، وہ پرانی روایات پر قدغن
لگارہے ہیں۔
شہر حیدرآباد اب رواج اور روایات کو بدلنے والا شہر بن گیا ہے کیونکہ ہر گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ پرانے اقدار کو نئی نسل بدل رہی ہے اورنئے اقدار کو گلے لگارہی ہے۔