حیدرآباد22فروری(یواین آئی)تلنگانہ کے سرکاری اسپتال میں پہلی مرتبہ حیدرآباد کے عثمانیہ اسپتال کے سرجنس کی ٹیم نے ایک بڑے ٹیومرکو نکالنے کے لئے لپرااسکوپی طریقہ کے ذریعہ
کامیاب پیچیدہ سرجری کی۔
اسپتال کے سرجنس نے 31سالہ خاتون جس کی شناخت حیدرآبادکی رہنے والی ایم وانی کے طورپر کی گئی ہے، کی یہ سرجری انجام دی۔
اس خاتون کے جگر میں ایک بڑا ٹیومر تھا۔