حیدرآباد ٫ 5فروری (راست) محترمہ شیخ یاسمین باشاہ ،آئی اے ایس ،ڈائرکٹر محکمہ اقلیتی بہبود نےٹی ایس میسا اردو آفیسرس یونٹ کے کیلنڈر کا رسم اجراء انجام دیا۔اس موقع پر ٹی ایس میسا کے بانی و ریاستی صدرجناب فاروق احمد،اعزازی صدر جناب خواجہ معین الدین، اردو
آفیسرس یونٹ کے نمائندے محمد اعجاز الدین احمد،محمد یونس،محمد عمران احمد،محترمہ صباء ناز موجود تھے۔
اس موقع پر محترمہ شیخ یاسمین باشا نے کہا کہ اقلیتی ملازمین کے دیرینہ حل طلب مسائل کی یکسوئی کے لیے وہ جلد ہی ملازمین کے نمائندوں سے دوبارہ ملاقات کریں گے۔