the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بھونیشور/21مارچ(ایجنسی) اڑیسہ Odisha میں لوک سبھا انتخابات Loksabha Elections میں مہم کے لیے بی جے پی BJP اپنے بڑے رہنماؤں کے ساتھ-ساتھ فلمی ستاروں کا بھی سہارا لیں گے، پی ایم مودی PM Narendra Modi اور بی جے پی صدر امیت شاہ کے علاوہ ڈریم گرل ہیمامالینی Hema Malini سمیت نو فلمی ستارے اڑیسہ میں ہونے والے اسمبلی اور لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کے



لیے مہم چلائیں گے.
بی جے پی نے اڑیسہ میں 11، 18، 23 اور 29 اپریل کو چار مراحل میں ہونے والے انتخابات کے لئے چہارشنبہ کو اپنے 40 '' سٹارکمپینر'' کی فہرست جاری کی. پارٹی کے رہنما نے کہا کہ 40 رکنی ستارہ مہمانوں کی فہرست کو چیف الیکشن آفیسر کے دفتر میں پیش کیا گیا ہے. اڑیسہ میں لوک سبھا کی 21 اور اسمبلی کی 147 نشستوں پر ایک ساتھ الیکشن ہو رہے ہیں. 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.