: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھونیشور، 8 مارچ (یو این آئی) اڈیشہ حکومت نے 80125 کروڑ روپے کے سات بڑے صنعتی منصوبوں کو منظوری دی ہے۔
اسٹیل، گرین انرجی ، فارماسیوٹیکل اور کیمیکل جیسے مختلف شعبوں میں ان اہم پروجیکٹوں کو وزیراعلی نوین پٹنائک کی صدارت میں جمعرات کی شب 35 ویں ہائی لیول
کلیئرنس اتھارٹی (ایچ ایل سی اے) میٹنگ میں منظوری دی گئی۔
سرکاری ذرائع کے مطابق، ریاست کے گھر دا، جگت سنگھ پور ، جھار سو گوڑا، گنجم اور بھدرک اضلاع میں واقع ان پروجیکٹوں کا مقصد اڈیشہ کی مینو فیکچرنگ صلاحیتوں کو بڑھانا اور ریاست