کٹک/31جنوری(ایجنسی) اڑیسہ کے وزیر اعلی نوین پٹنائیک بالاسور میں ایک اجتماع کو خطاب کررہے تھے- تبھی ان پر انڈے پھینکے گئے، حالانکہ انڈے وزیراعلی تک نہیں پہنچا- ایک کے بعد ایک ایک کرکے انڈے وزیراعلی کی طرف پھینکے گئے، کچھ انڈوں کو حفاظتی
عملہ نے پکڑ لیا اور فورا ہی وزیراعلی کے آگے سیکیورٹی بڑھادی گئی، انڈا پھیکنے کے واقع میں ایک خاتون کو گرفتار کیا گیا ہے.
وزیر اعلی نوین پٹنائیک بالاسور میں ایک پروگرام میں شرکت کررہے تھے- پروگرام کے دوران وہ اسٹیج پر تقریر دے رہے تھے-