: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 10 نومبر (یو این آئی) دہلی میں بارش کے بعد فضائی آلودگی میں زبردست کمی کو دیکھتے ہوئے حکومت نے آڈ-ایون نظام کو فی الحال ملتوی کر دیا ہے۔
دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے جمعہ کو کہا کہ کل رات سے موسم میں تبدیلی کے بعد فضائی آلودگی کی سطح میں کافی بہتری آئی ہے۔ اب دہلی میں اے کیو آئی کی سطح 300 کے قریب پہنچ
گئی ہے۔ ابھی اے کیو آئی میں مزید بہتری کی توقع ہے۔ اس کے پیش نظر
حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 13 نومبر سے 20 نومبر کے درمیان آؤ۔ ایون نافذ کرنے کے فیصلے کو فی الحال ملتوی کیا جارہا ہے۔ انہوں نے دہلی سے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ آلودگی کی سطح کو بر قرار رکھنے میں اپنا حصہ ڈالیں جو آج کم ہوتی ہے۔ دیوالی پٹاخوں سے نہیں