the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
پٹنہ ، 27 اپریل (یو این آئی) گاندھی کی شہادت کے 75 سال پر ملک میں امن، انصاف، بھائی چارے اور جمہوریت اور موجودہ سیاسی صور تحال پر پٹنہ میں 30، 29 اپریل کو دوروزہ پرو گرام منعقد کیا جارہا ہے جس کے ذریعے ہم آپ لوگوں کے ساتھ تحریک آزادی کی اہمیت اور آج کے تناظر میں گاندھی کے



افکار پر تبادلہ خیال کر کے بحث کی ایک کڑی بنانے کی کوشش کی جائے گی
یہ اطلاع لوک پر یشد اور اپنا کی مشترکہ پریس کا نفرنس میں دی گئی۔
پریس کا نفرنس میں لوک پریشد کے رو پیش نے بتایا کہ بنیادی طور پر تشدد، امن، انصاف، بھائی چارہ اور جمہوریت اور سیاسی حالات پر غور و خوض ہو گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.