: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 7 دسمبر (یو این آئی) سکریٹریٹ میں قائم کئے جانے والے تلنگانہ تلی کے مجسمہ کی شکل کی تبدیلی پر اعتراض کرتے ہوئے تلنگانہ ہائی کورٹ میں مفاد عامہ کی ایک درخواست داخل کی گئی ہے۔ اس
درخواست میں عدالت سے خواہش کی گئی ہے کہ اس مجسمہ کی تنصیب کو روکنے کی ہدایت دی جائے۔ جے گوری شنکر نامی شخص نے یہ درخواست داخل کی جس نے کہا کہ اس مورتی کے روپ کو تبدیل کرنے سے عوام کے جذبات متاثر ہوئے ہیں۔