: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 28 جولائی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے دیگر پسماندہ طبقات (او بی سی) کے لئے ریزرویشن کی اجازت دینے کے لئے مقامی اداروں میں 367 نشستوں کو دوبارہ شیڈول کرنے پر جمعرات کو مہاراشٹر ریاستی الیکشن کمیشن کی
سرزنش کی اور توہین کی کارروائی کی وارننگ دی جسٹس اے ایم کھانولکر، جسٹس دنیش مہیشوری اور جسٹس سی ٹی روی کمار کی بنچ نے ریاستی الیکشن کمیشن کو ہدایت دی کہ وہ 367 بلدیاتی اداروں کے انتخابی شیڈول کو دوبارہ نوٹیفائی نہ کرے۔