: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 9 اپریل (ذرائع) تلنگانہ حکومت نے این وی ایس ریڈی کی میعاد میں توسیع کی ہے۔ ریڈی حیدرآباد میٹرو ریل لمیٹڈ اور حیدرآباد ایرپورٹ میٹرو لمیٹڈ دونوں کے
منیجنگ ڈائرکٹر کے طور پر ایک اور سال کی توسیع کی گئی ہے- جو 1 اپریل 2025 سے لاگو ہوگا۔یہ فیصلہ میونسپل ایڈمنسٹریشن اینڈ اربن ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے گورنمنٹ آرڈر (جی او) نمبر 82 کے ذریعے کیا ہے۔