the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کلکتہ 17نومبر (یواین آئی) علی پور کورٹ نے ترنمول کانگریس کی ممبر پارلیمنٹ نصرت جہاں اور نکھل جین کی شادی کو غیرقانونی قرار دیدیا ہے۔

خیال رہے کہ نصرت جہاں نے پہلے ہی کہا تھا کہ ان کی نکھل جین سے شادی ترکی



میں ہوئی تھی وہ شادی ہندوستانی میرج ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ نہیں ہوئی ہے اس لئے شادی غیر قانونی ہے۔
تاہم علی پور کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد نصرت جہاں کے شوہر نکھل جین نے کہا کہ میرے یوم پیدائش اس سے بڑھ کر تحفہ ہیں ہوسکتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.