: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12 مارچ (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن نشی کانت دوبے نے آج لوک سبھا میں حکومت کی توجہ جھار کھنڈ کے سنتقال پر گنہ علاقے میں قبائلیوں کی کم ہوتی ہوئی تعداد کی طرف مبذول کرائی اور اس علاقے سے بنگلہ دیشی
در اندازوں کو ہٹانے کے لیے اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا وقفہ صفر کے دوران اس مسئلے کو اٹھاتے ہوئے مسٹر دوبے نے کہا کہ سال 1951 میں سنتھال پر گنہ خطہ میں قبائلیوں کی تعداد 45 فیصد تھی جو سال 2011 میں گھٹ کر 28 فیصد رہ گئی، جو انتہائی تشویشناک بات ہے۔