: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 07 ستمبر ( یو این آئی ) مرکزی ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کے وزیر بھوپیندر یادو نے کہا ہے کہ اس وقت شیروں کی تعداد بڑھ کر 57 ہو گئی ہے۔
وزیر موصوف نے یہ بات جمعہ کی شام قومی دارالحکومت میں چار روزہ فوٹو گرافی نمائش 'اے ٹی آر
تھرو دی لینس کے افتتاح کے موقع پر کہی۔ یہ نمائش 7 سے 10 ستمبر تک منعقد کی گئی ہے۔
اس موقع پر مہمان خصوصی مسٹر یادو، سابق چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس ایس اے بو بڑے اور جسٹس ٹی ایس ٹھاکر ، ایشین ہارٹ انسٹی ٹیوٹ کے صدر ڈاکٹر رماکانت پانڈا اور دیگر معززین موجود تھے۔