حیدرآباد، 21/ اگست (یواین آئی)شہرحیدرآباد میں جاریہ سال سڑک حادثات میں روزبروزاضافہ ہوتاجارہا ہے۔
لاپرواہی سے گاڑی چلانے،رانگ روٹ،
حالت نشہ میں گاڑیوں کے چلانے کے نتیجہ میں ہونے والے سڑک حادثات میں اموات ہورہی ہیں۔
پولیس عہدیداروں نے کہا کہ تیز رفتاری سڑک حادثات کی اہم وجہ ہے۔