کوالالمپور،22 اکتوبر ( رائٹر) ملیشیا کے شمال مغربی صوبے پینانگ کے جارج ٹاون شہر میں ایک زیر تعمیر مقام پر تودے گرنے سے ہلاک ہونے والے غیر ملکی مزدوروں کی تعداد گیارہ ہوگئی ہے۔
right;">فائر بریگیڈ اور راحت بچاؤ محکمہ کے اعلی عہدیدار اروند گالین تریوکی نے بتایا کہ اس سے پہلے اس واقعہ میں چودہ افراد مرنے کی خبر آئی تھی لیکن تین مزدور محفوظ رہنے میں کامیاب رہے۔
آج صبح ساتویں لاش برآمد کی گئی