the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن، 20 اگست (یو این آئی) امریکہ میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 55 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔
امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سینٹر برائے سائنس اینڈ انجینئرنگ (سی ایس ایس ای) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کورونا سے امریکہ میں مجموعی طور پر 5505074 افراد



متاثر ہوئے ہیں جبکہ اس سے اموات کی تعداد بڑھ 172418 ہوگئی ہے۔

امریکہ میں سب سے زیادہ متاثرہ ریاست کیرولینا کیلیفورنیا ہے جہاں اب تک 640722 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ فلوریڈا میں یہ تعداد بڑھ کر 569331 ہوگئی ہے وہیں نیویارک میں متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 426571 پہنچ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.