: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 ستمبر (یو این آئی) ملک میں کورونا وبا کے آغاز کے بعد سے اب تک کووڈ-19 کے انفیکشن کا پتہ لگانے کے لیے مسلسل جانچ جاری ہے، اسی عمل کو دہراتے ہوئے گزشتہ 24 گھنٹے میں کل 355231 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں، جس کے
بعد اب تک کل 89.02 کروڑکووڈ ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ-19) سے مزید 19 مریضوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 528216 ہو گئی ہے اور کورونا ایکٹیو کیسز کم ہو کر 45749 رہ گئے ہیں۔