the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نیوریارک، 23 جولائی (یو این آئی) دنیا میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 1.5 کروڑ کے تجاوز کرگئی ہے۔
امریکہ کی جان جاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اور انجینئرنگ سنٹر (سی ایس ایس ای) کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق بدھ کے روز تک دنیا میں اس سے 15008046 لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ دوسری جانب 617902 لوگوں نے اس



کے سبب اپنی جانیں گنوائی ہیں۔
اس وبا سے امریکہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ یہان پر اس مہلک وائرس سے 3919550 لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 142350 لوگوں کی جانیں گئی ہیں۔ امریکہ کے علاوہ برازیل، ہندوستان، روس، جنوبی افریقہ، پیرو،میکسکو اور چلی میں تین لاکھ سے زیادہ لوگ کووڈ۔ 19 سے متاثر ہوئے ہیں۔
یو این آئی۔ این یو۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.