حیدرآباد، 8 ڈسمبر (ذرائع) حیدراباد میں ہر سال جنوری سے شروع ہونے والی سب سے مشہور نمائش اگلے سال جنوری 2022 میں نمائش میدان میں واپسی آنے کا امکان ہے-
آل انڈیا انڈسٹریل
ایگزیبیشن سوسائٹی نے سال کے اوائل میں 45 دن کے طویل نمائش کو وبائی امراض کی وجہ سے معطل کردیا تھا، تاجروں سے درخواستیں طلب کرنے کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے-
نمائش مں تقریبا 2500 اسٹال لگائے جائیں گے-